69أَم لَم يَعرِفوا رَسولَهُم فَهُم لَهُ مُنكِرونَ یا یہ اپنے رسول سے کبھی کے واقف نہ تھے کہ (اَن جانا آدمی ہونے کے باعث) اُس سے بدکتے ہیں؟