65لا تَجأَرُوا اليَومَ ۖ إِنَّكُم مِنّا لا تُنصَرونَ آج کے دن چیخو چلاؤ نہیں (آج) ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔