65لا تَجأَرُوا اليَومَ ۖ إِنَّكُم مِنّا لا تُنصَرونَ اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی