61أُولٰئِكَ يُسارِعونَ فِي الخَيراتِ وَهُم لَها سابِقونَ(Irfan-ul-Quran)یہی لوگ بھلائیوں (کے سمیٹنے میں) جلدی کر رہے ہیں اور وہی اس میں آگے نکل جانے والے ہیں،