61أُولٰئِكَ يُسارِعونَ فِي الخَيراتِ وَهُم لَها سابِقونَ یہی لوگ بھلائیاں کرنے میں جلدی کیا کرتے ہیں اور بھلائیوں میں سبقت لے جانے والے ہیں۔