61أُولٰئِكَ يُسارِعونَ فِي الخَيراتِ وَهُم لَها سابِقونَ یہی ہیں جو جلدی جلدی بھلائیاں حاصل کر رہے ہیں اور یہی ہیں جو ان کی طرف دوڑ جانے والے ہیں