56نُسارِعُ لَهُم فِي الخَيراتِ ۚ بَل لا يَشعُرونَ(Irfan-ul-Quran)تو ہم ان کے لئے بھلائیوں (کی فراہمی) میں جلدی کر رہے ہیں، (ایسا نہیں) بلکہ انہیں شعور ہی نہیں ہے،