54فَذَرهُم في غَمرَتِهِم حَتّىٰ حينٍ(Irfan-ul-Quran)پس آپ ان کو ایک عرصہ تک ان کے نشۂ جہالت و ضلالت میں چھوڑے رکھئے،