49وَلَقَد آتَينا موسَى الكِتابَ لَعَلَّهُم يَهتَدونَ ہم نے تو موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (بھی) دی کہ لوگ راه راست پر آجائیں