49وَلَقَد آتَينا موسَى الكِتابَ لَعَلَّهُم يَهتَدونَ اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی کہ ان کو ہدایت ہو،