45ثُمَّ أَرسَلنا موسىٰ وَأَخاهُ هارونَ بِآياتِنا وَسُلطانٍ مُبينٍ پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیل کے ساتھ بھیجا