45ثُمَّ أَرسَلنا موسىٰ وَأَخاهُ هارونَ بِآياتِنا وَسُلطانٍ مُبينٍ پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا