4وَالَّذينَ هُم لِلزَّكاةِ فاعِلونَ(Irfan-ul-Quran)اور جو (ہمیشہ) زکوٰۃ ادا (کر کے اپنی جان و مال کو پاک) کرتے رہتے ہیں،