39قالَ رَبِّ انصُرني بِما كَذَّبونِ رسول نے کہا "پروردگار، اِن لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے، اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما"