30إِنَّ في ذٰلِكَ لَآياتٍ وَإِن كُنّا لَمُبتَلينَ(Irfan-ul-Quran)بیشک اس (واقعہ) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں اور یقیناً ہم آزمائش کرنے والے ہیں،