30إِنَّ في ذٰلِكَ لَآياتٍ وَإِن كُنّا لَمُبتَلينَ بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی