26قالَ رَبِّ انصُرني بِما كَذَّبونِ آپ نے کہا اے میرے پروردگار! تو میری مدد کر کیونکہ انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے۔