22وَعَلَيها وَعَلَى الفُلكِ تُحمَلونَ اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو