11الَّذينَ يَرِثونَ الفِردَوسَ هُم فيها خالِدونَ جو فردوس کے وارث بنیں گے اور اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں