108قالَ اخسَئوا فيها وَلا تُكَلِّمونِ اللہ تعالیٰ جواب دے گا "دور ہو میرے سامنے سے، پڑے رہو اسی میں اور مجھ سے بات نہ کرو