107رَبَّنا أَخرِجنا مِنها فَإِن عُدنا فَإِنّا ظالِمونَ اے ہمارے پروردگار! ہمیں یہاں سے نجات دے اگر اب بھی ہم ایسا ہی کریں تو بےشک ہم ﻇالم ہیں