104تَلفَحُ وُجوهَهُمُ النّارُ وَهُم فيها كالِحونَ آگ ان کے چہروں کو جھلسا رہی ہوگی اور ان کی شکلیں اس میں بگڑ گئی ہوں گی۔