104تَلفَحُ وُجوهَهُمُ النّارُ وَهُم فيها كالِحونَ ان کے مونہوں کو آگ جھلس دے گی اور وہ اس میں بدشکل ہونے والے ہوں گے