49قُل يا أَيُّهَا النّاسُ إِنَّما أَنا لَكُم نَذيرٌ مُبينٌ(Irfan-ul-Quran)فرما دیجئے: اے لوگو! میں تو محض تمہارے لئے (عذابِ الٰہی کا) ڈر سنانے والا ہوں،