24وَهُدوا إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ القَولِ وَهُدوا إِلىٰ صِراطِ الحَميدِ اور انہوں نے عمدہ بات کی راہ پائی اور تعریف والے الله کی راہ پائی