20يُصهَرُ بِهِ ما في بُطونِهِم وَالجُلودُ(Irfan-ul-Quran)جس سے ان کے شکموں میں جو کچھ ہے پگھل جائے گا اور (ان کی) کھالیں بھی،