75وَأَدخَلناهُ في رَحمَتِنا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصّالِحينَ اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا