75وَأَدخَلناهُ في رَحمَتِنا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصّالِحينَ اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے