75وَأَدخَلناهُ في رَحمَتِنا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصّالِحينَ اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کیا، بیشک وہ ہمارے قرب خاص سزاواروں میں ہے،