72وَوَهَبنا لَهُ إِسحاقَ وَيَعقوبَ نافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلنا صالِحينَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے انہیں (فرزند) اسحاق (علیہ السلام) بخشا اور (پوتا) یعقوب (علیہ السلام ان کی دعا سے) اضافی بخشا، اور ہم نے ان سب کو صالح بنایا تھا،