72وَوَهَبنا لَهُ إِسحاقَ وَيَعقوبَ نافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلنا صالِحينَ اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا