70وَأَرادوا بِهِ كَيدًا فَجَعَلناهُمُ الأَخسَرينَ(Irfan-ul-Quran)اور انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کے ساتھ بری چال کا ارادہ کیا تھا مگر ہم نے انہیں بری طرح ناکام کر دیا،