62قالوا أَأَنتَ فَعَلتَ هٰذا بِآلِهَتِنا يا إِبراهيمُ(Irfan-ul-Quran)(جب ابراہیم علیہ السلام آئے تو) وہ کہنے لگے: کیا تم نے ہی ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ حال کیا ہے اے ابراہیم،