62قالوا أَأَنتَ فَعَلتَ هٰذا بِآلِهَتِنا يا إِبراهيمُ (ابراہیمؑ کے آنے پر) اُنہوں نے پوچھا "کیوں ابراہیمؑ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟"