61قالوا فَأتوا بِهِ عَلىٰ أَعيُنِ النّاسِ لَعَلَّهُم يَشهَدونَ وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں