6ما آمَنَت قَبلَهُم مِن قَريَةٍ أَهلَكناها ۖ أَفَهُم يُؤمِنونَ ان سے پہلے کوئی بستی بھی جسے ہم نے ہلاک کیا وہ تو ایمان لائی نہیں تو کیا یہ ایمان لائیں گے؟