6ما آمَنَت قَبلَهُم مِن قَريَةٍ أَهلَكناها ۖ أَفَهُم يُؤمِنونَ حالاں کہ اِن سے پہلے کوئی بستی بھی، جسے ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہ لائی، اب کیا یہ ایمان لائیں گے؟