54قالَ لَقَد كُنتُم أَنتُم وَآباؤُكُم في ضَلالٍ مُبينٍ کہا البتہ تحقیق تم اور تمہارے باپ دادا صریح گمراہی میں رہے ہو