53قالوا وَجَدنا آباءَنا لَها عابِدينَ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔