37خُلِقَ الإِنسانُ مِن عَجَلٍ ۚ سَأُريكُم آياتي فَلا تَستَعجِلونِ انسان کے خمیر میں عِجلت شامل ہوگئی ہے اور عنقریب ہم تمہیں اپنی نشانیاں دکھائیں گے تو پھر تم لوگ جلدی نہیں کرو گے