37خُلِقَ الإِنسانُ مِن عَجَلٍ ۚ سَأُريكُم آياتي فَلا تَستَعجِلونِ انسان (کچھ ایسا جلد باز ہے کہ گویا) جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے۔ میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم جلدی نہ کرو