20يُسَبِّحونَ اللَّيلَ وَالنَّهارَ لا يَفتُرونَ رات دن (اُس کی) تسبیح کرتے رہتے ہیں (نہ تھکتے ہیں) نہ اکتاتے ہیں