15فَما زالَت تِلكَ دَعواهُم حَتّىٰ جَعَلناهُم حَصيدًا خامِدينَ تو وہ ہمیشہ اسی طرح پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو (کھیتی کی طرح) کاٹ کر (اور آگ کی طرح) بجھا کر ڈھیر کردیا