12فَلَمّا أَحَسّوا بَأسَنا إِذا هُم مِنها يَركُضونَ پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ فوراً وہاں سے بھاگنے لگے