107وَما أَرسَلناكَ إِلّا رَحمَةً لِلعالَمينَ اے محمدؐ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے