106إِنَّ في هٰذا لَبَلاغًا لِقَومٍ عابِدينَ(Irfan-ul-Quran)بیشک اس (قرآن) میں عبادت گزاروں کے لئے (حصولِ مقصد کی) کفایت و ضمانت ہے،