92قالَ يا هارونُ ما مَنَعَكَ إِذ رَأَيتَهُم ضَلّوا موسٰی نے ہارون سے خطاب کرکے کہا کہ جب تم نے دیکھ لیا تھا کہ یہ قوم گمراہ ہوگئی ہے تو تمہیں کون سی بات آڑے آگئی تھی