92قالَ يا هارونُ ما مَنَعَكَ إِذ رَأَيتَهُم ضَلّوا موسیٰ نے کہا اے ہارون! جب تم نے دیکھا کہ یہ لوگ گمراہ ہوگئے ہیں۔