79وَأَضَلَّ فِرعَونُ قَومَهُ وَما هَدىٰ اور فرعون نے درحقیقت اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا ہے ہدایت نہیں دی ہے