79وَأَضَلَّ فِرعَونُ قَومَهُ وَما هَدىٰ فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا